Posts

Showing posts from February 14, 2020

Mian Chunnu Fancy Rabbit Farm

Image
میاں چنوں فینسی ریبٹ فارم 03006913752 فینسی خرگوش(ریبٹ) فارمنگ نوٹ: یہ ایک معلوماتی پوسٹ ہے. مختصر فسیبلیٹی آپ کے لیئے پیش کر رہا هوں جس سےآپ اس کام کو وقت دے سکتے ہیں. انکی نگہداشت کر سکتے ہیں اور انکی خوراک اور مسائل سے آگاہی حاصل کریں شروعات  آپ دو طرح کر سکتے ہیں. 1. بچوں سے Bonnie's  2. بچے دینے والوں سے Breeder 1. مختلف انگورا نسل کے بچے  آپ کو 5000 سے 30000 تک ملیں گے. اس میں انکے بریڈر ہونے کا انتظار کرنا ہو گا. 2. مختلف انگورا نسل کے بریڈر آپکو 30000 سے 60000 تک ملیں گے. ایک بریڈر مادہ سال بھر میں کم از کم 30 بچے دیتی ہے اور زیادہ بچے دے تو 50 تا 70 بھی دے سکتی ہے. ایک خرگوش کا یومیہ خرچ بمشکل 4 روپے ہے. اس میں جگہ کا کرایا، بجلی ٹرانسپورٹ اور لیبر شامل نہیں. 4×365=1460 خرچ فی خرگوش  آپ اگر اپنے سیٹ اپ میں 6 مادہ اور 2 نر ڈال لیں. کل خوارک اور ادویات کی مد میں آپ 12000 خرچ کریں گے. اور فی مادہ آپکو سال میں 30 بچے دے. تو 6 مادہ کے کل 180 بچے ہوتے ہیں. کم سے کم قیمت بھی