Mian Chunnu Fancy Rabbit Farm



میاں چنوں فینسی ریبٹ فارم
03006913752

فینسی خرگوش(ریبٹ) فارمنگ
نوٹ: یہ ایک معلوماتی پوسٹ ہے.

مختصر فسیبلیٹی آپ کے لیئے پیش کر رہا هوں جس سےآپ اس کام کو وقت دے سکتے ہیں. انکی نگہداشت کر سکتے ہیں اور انکی خوراک اور مسائل سے آگاہی حاصل کریں


شروعات  آپ دو طرح کر سکتے ہیں.
1. بچوں سے Bonnie's 
2. بچے دینے والوں سے Breeder

1. مختلف انگورا نسل کے بچے  آپ کو 5000 سے 30000 تک ملیں گے. اس میں انکے بریڈر ہونے کا انتظار کرنا ہو گا.

2. مختلف انگورا نسل کے بریڈر آپکو 30000 سے 60000 تک ملیں گے.

ایک بریڈر مادہ سال بھر میں کم از کم 30 بچے دیتی ہے اور زیادہ بچے دے تو 50 تا 70 بھی دے سکتی ہے.
ایک خرگوش کا یومیہ خرچ بمشکل 4 روپے ہے.
اس میں جگہ کا کرایا، بجلی ٹرانسپورٹ اور لیبر شامل نہیں.
4×365=1460 خرچ فی خرگوش 
آپ اگر اپنے سیٹ اپ میں 6 مادہ اور 2 نر ڈال لیں.
کل خوارک اور ادویات کی مد میں آپ 12000 خرچ کریں گے.
اور فی مادہ آپکو سال میں 30 بچے دے. تو 6 مادہ کے کل 180 بچے ہوتے ہیں.
کم سے کم قیمت بھی لگائیں فی بچہ 5000 کا بھی سیل کر دیں تو 900000 بنتے ہیں.
کل خرچ بچوں کی خوراک اور 8 خرگوش کی مد میں آپ 40000 بھی نکال لیں تو 860000 نفع ملتا ہے.

اگر آپ کام طریقہ نمبر 1 سے شروع کریں تو 100000 سے 200000 میں شروع کر سکتے ہیں. تقریباً 5 ماہ آپکو انتظار کرنا ہوگا. 

اور طریقہ نمبر2سے شروع کریں تو 300000 سے 400000 تک انویسٹ کرنا ہوں گے. انشاء اللّٰہ 1سے 2 ماہ میں خرگوش بچوں پر آجائیں گے.


کسی بھی بات کا علم نا ہو تو فضول بحث کے لیے کومنٹ نہ کریں. جتنی معلومات چاہیئے فی سبیل اللّٰہ ملیں گی.
 Maqbool Ahmad Raza 
03006913752 /Call/What's up
03156913752 /Call
03342626388 /Call